: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ا نچیو ن 20 ستمبر ( ایجنسیز) ا یشیا ئی او لمپک اسو س ایشن نے جمعہ کو 17 ویں ایشیا ئی کھیلو ں کی ا فتتا حی تقریب سے ٹھیک چا ر سا ل یعنہ سا ل 2018 میں ہو نے والے ا گلے ایشیا ئی کھیلو ں کی میز با نی ا نڈ و نیشیا کے داو لحکو مت جکا رتہ کو د یئے جا نے کا اعلا ن کیا۔ ایشیا ئی ا و لمپک اسو سی ایشن کے صدر شیخ احمد الفہد ا لصبا ح نے کہا کہ ایگز یکٹو بو ر ڈ
نے سا ل 2018 میں ہو نے وا لے 18 و یں ایشیا ئی کھیلو ں کے لئے ا نڈ و نیشیا کے دا ر ا لحکو مت جکا ر تہ کو منتخب کیا ہے۔ د ر ا صل ان کھیلو ں کی میز با نی و یت نا م کو ملی تھی لیکن اس نے اقتصا دی و حو ہا ت سے اپریل میں اس سے ہا تھ کھینچ لیا تھا اور و ا ضح کیا تھا کہ ا ن کھیلو ں کی میز بانی کے لئے کسی دو سر ے متبا د ل کی تلا ش کی جا ئے۔ ا لصبا ح نے کہا کہ ہفتہ کو ہو نے والی عا م میٹنگ میں اس پر آ خری مہر لگا دی جا ئے گی۔